Swat Voice
Sport

زمبابوے کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

WhatsApp Image 2022 10 27 at 3.49.06 PM 960x540 - زمبابوے کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ آصف علی کی جگہ محمد وسیم کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رمیز راجہ نے پاک بھارت ٹاکرے کو کلاسک میچ قرار دے دیا

واضح رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی تھی، جس میں ویراٹ کوہلی نے اپنے کیرئیر کی شاندار اننگ کھیلی تھی، بھارت نے پاکستان کا 160 رنز کا ہدف  6 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کر لیا تھا اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔

 



Source link

متعلقہ

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Swat Voice Editor

آخری مرحلے میں الریحلہ کی جگہ  الحلم  فٹبال استعمال ہو گی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy