Swat Voice
Sport

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری

WhatsApp Image 2022 10 26 at 3.56.28 PM 960x540 - آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری


دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کر دہ ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔

اس سے قبل آنے والی رینکنگ میں بابر اعظم چوتھے نمبر پر تھے تاہم اب وہ ایک درجے مزید پیچھے چلے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: میچ بہت اچھا ہوا، کچھ غلطیاں ہوئیں، ہم سب ہارے ہیں، بطور ٹیم جیتیں گے، بابر اعظم

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈیون کانوے رینکنگ میں دوسرا نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کماریا دیو تیسرے نمبر پر ہیں۔ سوریا کمار یادیو بھی پوزیشن میں ایک درجے پیچھے چلے گئے ہیں اسے قبل وہ دوسرے نمبر پر تھے۔



Source link

متعلقہ

سابق کپتان محمد حفیظ کو پی سی بی میں چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش

Swat Voice Editor

شاہین شاہ آفریدی کی وکٹوں کی سنچری، شاہد آفریدی کی بھی مبارکباد

Swat Voice Editor

ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy