Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

پولیس کا آپریشن، شدت پسندوں کے گھروں اور مورچوں کو مسمار کردیا گیا

Swat police - پولیس کا آپریشن، شدت پسندوں کے گھروں اور مورچوں کو مسمار کردیا گیا

سوات وائس :  پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف مختلف پہاڑی علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن جاری ہے۔سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جانہ، بہادر بانڈہ، کنالہ، لیٹوسر، جولباسر، بکروسر، نرئ خرکئی، گوہل، کگہ، شیخان میں کیا گیا۔سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن میں ضلعی پولیس، ریپڈ رسپانس فورس، سپیشل کمبیٹ یونٹ، ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، بی ڈی یو نے حصہ لیا۔مختلف علاقوں دہشت گردو‍ں کے ٹھکانوں، گھروں اور مورچوں کو مسمار کرکے آگ لگا کر علاقے کو مکمل طور پر کلیر کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان کا عزم ہے کہ سماج دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے گے۔ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کا کہنا ہے کہ کسی کو سوات کے امن خراب کرنے کے اجازت نہیں دی جائیگی۔

متعلقہ

کبل، نامعلوم افراد کی فائرنگ، محمد سلیم ایڈوکیٹ جاں بحق

Swat Voice Editor

سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

Swat Voice Editor

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات اور ملاکنڈ میں اربوں روپے کے منصوبوں کا افتتاح کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy