Swat Voice
Sport

میلبرن کے موسم بدل گیا

WhatsApp Image 2022 10 23 at 8.39.10 AM - میلبرن کے موسم بدل گیا


میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا آج ہو گا، جہاں کھلاڑی اور شائقین فل فارم میں ہیں وہیں موسم نے بھی بدلنا شروع کر دیا۔

ایم سی جی سمیت ایسٹ میلبرن میں بارش کا امکان 10 فیصد رہ گیا ہے۔ بی او ایم کے مطابق ساوتھ ایسٹ اور ایم سی جی کے اطراف میں شام کے وقت تیز ہوا چلے گی، میلبرن میں آج مجموعی طور پر 70 فیصد بارش کا امکان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انگلش کرکٹ بورڈ نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کی پیشکش کردی

بیورو آف میٹرولوجی آسٹریلیا کی رپورٹ کی جانب سے ممکنہ طور پر 2 سے 5 ملی میٹر تک بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، نارتھ ایسٹ میلبرن میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، نارتھ ایسٹرن مضافات سے ایم سی جی کا فاصلہ کم سے کم 31 کلومیٹر ہے، میلبرن میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈ رہے گا۔



Source link

متعلقہ

شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی

Swat Voice Editor

قومی ٹیم کے نئے کپتان شاداب خان کا پہلا بیان آگیا

Swat Voice Editor

بابر اعظم نےسب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy