Swat Voice
Sport

الفاظ ختم ہو گئے، کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلی، ویرات کوہلی

pak india 1 960x640 - الفاظ ختم ہو گئے، کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلی، ویرات کوہلی


سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اننگز کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ وننگ اننگز کھیلنے کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے میچ کے بعد میرے پاس الفاظ ختم ہوگئے،حارث روف کو 2چھکے مارنے کے بعد لگا میں یہ کر سکتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہاردک پانڈیا نے بہت سپورٹ کیا،ان کی اننگ بہت شاندار تھی۔

روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف میری آج کی اننگ میرے کیرئیر کی بہترین اننگ ہے۔

خیال رہے کہ ویرات کوہلی نے پاکستان کے خلاف 83 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو ہارا ہوا میچ جتوایا ہے۔



Source link

متعلقہ

پاکستان کی بھارت کو شکست

Saeed

ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

Saeed

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy