Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات، وزیر اعلیٰ نے 18 پولیس چوکیوں کے قیام کا اعلان کردیا

CM fn - سوات، وزیر اعلیٰ نے 18 پولیس چوکیوں کے قیام کا اعلان کردیا

سوات وائس:  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مستقل قیام امن کے لئے بہادر بانڈہ سے لے کر تیرات درہ تک 18 پولیس چوکیوں کے قیام کا اعلان کردیا، یہ وہی علاقے ہیں جہاں پر طالبان کی موومنٹ ہوتی رہتی تھی ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان نے اعلان کیا ہے کہ سوات میں مستقل قیام امن کے لئے مزید چوکیاں بنائی جائیں گی، بہادر بانڈہ سے لے کر تیرات درہ تک جہاں پر طالبان کی موومنٹ ہوتی رہتی تھی اُن علاقوں میں 18 چوکیاں قائم کی جائیں گی جس کے لئے پولیس موبائل اور اہلکاروں کا بندوبست بھی کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ اگر کسی یونیورسٹی یا سڑک کا فنڈ بھی اس کے لئے مختص کیا جائے گا تو اُس سے بھی پیچے نہیں ہٹیں گے کیونکہ امن ہوگا تو ترقیاتی کام ہوں گے ۔

متعلقہ

تمام پارٹیاں مل کر بھی تحریک انصاف کو نہیں ہرا سکتی، محمود خان

Swat Voice Editor

مینگورہ میں خودساختہ مہنگائی بھی عروج پر، آٹا ڈیلروں اور فلور ملز مالکان کی دو نمبری بھی جاری

Swat Voice Editor

مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy