Swat Voice
Sport

بابر اعظم اور رضوان کی مایوس کن بیٹنگ، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار

WhatsApp Image 2022 10 23 at 2.16.24 PM - بابر اعظم اور رضوان کی مایوس کن بیٹنگ، سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے اہم میچ پاک بھارت ٹاکرا میں قومی کرکٹ ٹیم کے دونوں اوپنرز نہیں چل سکے۔ بابر اعظم اپنی پہلے بال پر ہی پویلین لوٹ گئے جبکہ محمد رضوان 12 گیندوں پر 4 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔

دونوں بیٹرز جن پر پاکستانی عوام کو بہت زیادہ امیدیں تھیں یوں آؤٹ ہونے پر عوام سوشل میڈیا پر پھٹ پڑی اور میمز کی بھرمار کر دی۔

سوشل میڈیا پر ایک صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ قومی ٹیم کی موجودہ صورتحال۔

ایک اور صارف نے قومی ٹیم کی نماز کے بعد دُعا مانگتی پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “بابر اعظم اور رضوان کے پویلین جانے کے بعد کی صورتحال”

میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو “بادشاہ بابر” کا خطاب دیا۔





Source link

متعلقہ

پانچواں ٹی 20، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت لیا

Swat Voice Editor

فخر زمان ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے

Swat Voice Editor

بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر بیسٹ دوسری پوزیشن حاصل کر لی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy