Swat Voice
Sport

آئی سی سی نے بابر اعظم کو “بادشاہ بابر” کا خطاب دے دیا

WhatsApp Image 2022 10 23 at 10.01.14 AM - آئی سی سی نے بابر اعظم کو "بادشاہ بابر" کا خطاب دے دیا


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازتے ہوئے “بابر اعظم” قرار دے دیا۔

آئی سی سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سر پر تاج پہنے تخت پر براجمان ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی لے رکھی ہے۔

آئی سی سی نے تصویر کے کیپشن میں بابر اعظم کو بادشاہ مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ “بادشاہ، ٹی 20 ورلڈکپ میں بابر کی سربراہی میں پاکستان کیسا کھیل پیش کرے گا ؟”

ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ آج میلبرن میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی اور پاکستانی عوام کو قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔





Source link

متعلقہ

ٹینس کی دنیا کا بادشاہ راجر فیڈرر ریٹائر

Swat Voice Editor

ایشیا کی کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج فائنل معرکہ

Swat Voice Editor

پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy