قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کی جرسی میں ملبوس اپنی تصویر شیئر کر دی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے شعر لکھا کہ بس اتنی سی خواہش ہے، تیرے نام سے جانا جاؤں، حضرت محمدﷺ!
Bus itni si khwahish hai
Tere naam se jaana jaon!Hazrat Muhammad, Sal Lal Lahu Alay hi wa aali hi Wasallam. pic.twitter.com/ZKJz6k16Wi
— Muhammad Rizwan (@iMRizwanPak) October 22, 2022
خیال رہے کہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر پہلے رضوان کے نام کی شرٹ پہنتے تھے تاہم اس مرتبہ انہوں نے محمد کے نام سے شرٹ پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔