Swat Voice
Sport

آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان

WhatsApp Image 2022 10 22 at 11.44.42 AM - آئرلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان


لاہور: آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ویمن اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

قومی ویمنز 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچز 4 سے 16 نومبر تک لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ اسکواڈ میں فاطمہ ثنا کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ڈیانا بیگ انجری کے باعث شامل نہیں ہیں۔

ویمنز ایک روزہ اور ٹی 20 اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ ایمن انور، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا، غلام فاطمہ، کائنات امتیاز، منیبہ علی، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، صدف شمس اور سعدیہ اقبال اسکواڈ میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھارت میچ پریشر نہیں چیلنج ہوتا ہے، بھارتی کپتان

عائشہ نسیم، سدرہ امین، سدرہ نواز اور امِ ہانی کو بھی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔



Source link

متعلقہ

ہربھجن سنگھ نے معذور پاکستانی مداح کو آٹو گراف دے کر جیت لئے

Swat Voice Editor

بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، جسپریت بمرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

Swat Voice Editor

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy