Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس

CM new - وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس

سوات وائس:  سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن اور صوبے میں امن وامان کے صورتحال پر کمشنر افیس سوات سیدوشریف میں اعلی سطح کا اجلاس زیر صدرات وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان منعقد ہوا جس میں انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبر پختونخوا، معظم جا انصاری،چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ شہزا بنگش ریجنل پولیس افیسر زیشان اصغر، کمشنر مالاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان ، ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت ، ایس پی سپیشل برانچ سمیت دیگر حکام نے شرکت کی، اس موقع پر امن و امن کے صورتحال پر ائی جی خیبر پختونخوا اور ڈی ائی جی مالاکنڈ ریجن نے سوات اور مالاکنڈ ڈویژن کے امن وامان پر وزیر اعلی محمود خان کو تفصیلی بریفنگ دی اور وزیر اعلی کو موجودہ امن وامان کے صورتحال سے اگاہ کیا، وزیر اعلی محمود خان کا اس موقع پر وزیر اعلی محمود خان نے حکام کو ہدایات جاری کی کہ سوات سمیت پوری صوبے میں امن و امن اور حکومتی رٹ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور جو بھی حکومتی رٹ کو چلینج کرے گا ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

متعلقہ

جنگلات قومی اثاثہ ہیں، تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات سہیل احمد 

Swat Voice Editor

سوات کے 10نوجوانوں کو لیبیا میں فروخت کردیا گیا

Swat Voice Editor

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانا وقت کی ضرورت ہے، محمد علی شاہ خان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy