Swat Voice
Sport

قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

WhatsApp Image 2022 10 21 at 10.26.01 AM - قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی، اسپتال منتقل


میلبرن: قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے میلبرن میں موجود ہے جہاں پریکٹس کے دوران قومی کھلاڑی شان مسعود گیند لگنے سے زخمی ہو گئے۔ شان مسعود کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا

تربیتی سیشن کے دوران شان مسعود کو آل راؤنڈر محمد نواز کی شاٹ پر گیند سر پر دائیں طرف لگی۔ جس کے بعد انہیں اسکین کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ان کا خصوصی ٹریٹمنٹ کیا جا رہا ہے۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی

Swat Voice Editor

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ کا تاریخی کارنامہ، بنا آکسیجن ماؤنٹ مناسلو کی بلند ترین چوٹی سر کر لی

Swat Voice Editor

فیفا ورلڈ کپ: قطر میں اربوں ڈالرز کی لاگت سے بنائے گئے اسٹیڈیمز کا مستقبل کیا؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy