Swat Voice
Sport

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی اسکواڈبرسبین سےمیلبرن روانہ

pakistani team - ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستانی اسکواڈبرسبین سےمیلبرن روانہ


 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے  کے لیے پاکستانی اسکواڈ برسبین سے ملیبرن روانہ ہو گیا۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کل سے میلبرن میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔

میلبرن کے بعد قومی ٹیم پرتھ میں 27 اور 30 اکتوبر کو کوالیفائیرز کے خلاف میچز کھیلے گی۔

 





Source link

متعلقہ

لوگ کہتے تھے چھکا نہیں مار سکتا لیکن اللہ نے نمبر ون بنا دیا، محمد رضوان

Swat Voice Editor

کولمبو ٹیسٹ، سری لنکا نے چار وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز بنا لئے

Swat Voice Editor

آج کپتان بابر نے شان، آصف اور افتخار کو کیوں اوپر نہیں بھیجا؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy