Swat Voice
Sport

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا

BCCI 021 - بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا


اسلام آباد: بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا، ہم نیوز کے اینکر پرسن ثمر عباس کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر تنقید کو بورڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر لایئک کر دیا۔

Sammar 032 - بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا

بھارت کا ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان آنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا تھا جس پر ہم نیوز کے اینکر پرسن ثمر عباس نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ثمر عباس نے کہا تھا کہ بزدلوں کی طرح میدان سے بھاگنا نہیں چاہیے، کھیل اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔

Sammar 01 - بھارتی کرکٹ بورڈ نے بوکھلاہٹ میں سچ کا ساتھ دے دیا

سنیل گواسگر کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ٹویٹ کو لایئک کرنے پر بھارتی شہری اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے ہیں۔



Source link

متعلقہ

دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی تاریخی فتح

Swat Voice Editor

پاک انڈیا فائنل،ٹرافی بھی گھر آگئی

Swat Voice Editor

محسن نواز نے شوٹنگ کی دنیا میں ناقابل یقین سنگ میل عبور کر لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy