Swat Voice
Sport

سنیل گواسگر کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ

sunil gavaskar - سنیل گواسگر کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ


بھارت کے سابق لیجنڈری بیٹر سنیل گواسگر سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی ہے۔ سنیل گواسگر نے کپتان بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی پیش کیا۔

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر اور قومی ٹیم کی ایک اعشائیے میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان ٹیم منجمنٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔

قومی کھلاڑیوں نے سابق بھارتی لیجنڈ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائی جبکہ سنیل گواسکر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنی کیپ تحفے میں پیش کی۔

مودی سے پوچھ کر پاکستان جاؤں گا، سنیل گواسکر

کپتان بابر اعظم لیجنڈ سابق بھارتی کپتان سے کیپ لے کر خوش ہو گئے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بابراعظم سے کہا کہ صورتحال کے حساب سے شاٹ سیلکشن درست ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔

انہوں نے پاکستان کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس ابھی بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال کے اندر سب سے رنز بنانے کا ریکارڈ ہے۔





Source link

متعلقہ

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پوری بھارتی سیلکشن کمیٹی برطرف

Swat Voice Editor

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy