Swat Voice
Sport

کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت

oval cricket ground - کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت


اب کورونا کی علامات والے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت  ہو گی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے کوڈ قوانین میں تبدیلی کرتے ہوئے  کورونا کی علامات والے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

آئی سی سی اعلامیے کے مطابق کوویڈ 19 کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت ہو گی ۔  کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان انگلینڈ وارم اپ میچ ، شاہین آفریدی فٹ

تاہم  کرکٹرز کا پی سی آر ٹیسٹ مثبت آنے پر اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت ہوگی۔اعلامیے کے مطابق متاثرہ کرکٹر کو کوویڈ ٹیسٹ منفی آنے پر  اسکواڈ میں واپسی کی اجازت ہوگی۔



Source link

متعلقہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم17 سال بعد پاکستان کےدورےپر کراچی پہنچ گئی

Swat Voice Editor

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

Swat Voice Editor

چیئرمین پی سی بی کے الیکشن ایک ہفتے میں کرانے کا حکم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy