Swat Voice
Sport

جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کی سائیکلنگ توجہ کا مرکز

javed miandad - جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کی سائیکلنگ توجہ کا مرکز


 کرکٹ  لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز کے سائیکل چلانے کی ویڈیو سب کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

پاکستان جونیئر لیگ کے  دوران دنیائے کرکٹ کے دو لیجنڈز جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز نے قذافی اسٹیڈیم  میں سائیکل چلائی۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی علامات ظاہر ہونے پر بھی کرکٹرز کو کھیلنے کی اجازت

پی سی بی نے اپنے ٹویٹ میں ویڈیو شیئر کرتے  ہوئے کہا  ہے کہاس سے بہتر ویڈیو آج ہمیں دکھا دیں، ہم منتظر رہیں گے۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی  ہوئی ہے۔واضح رہے کہ جاوید میانداد اور ویوین رچرڈز پاکستان جونیئر لیگ میں مینٹور کی فرائض انجام دے رہے ہیں۔





Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

Swat Voice Editor

ہم دوستی، پسند اور نا پسند کے کلچر سے کب باہر نکلیں گے؟ شعیب ملک

Swat Voice Editor

ہوٹل روم کی ویڈیو کیوں لیک ہوئی؟ کوہلی کو غصہ آگیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy