Swat Voice
Sport

پاکستان انگلینڈ وارم اپ میچ ، شاہین آفریدی فٹ

shaheen 1 - پاکستان انگلینڈ وارم اپ میچ ، شاہین آفریدی فٹ


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آغاز ہو گیا، پاکستان اور انگلینڈ آج وارم اپ میچ میں آمنے سامنے ہوں گے۔

رپورٹ کے مطابق فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی مکمل صحتیاب ہو گئے ہیں اور وہ آج  میچ کیلئے دستیاب ہوں گے جبکہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے۔

وارم اپ میچ سے متعلق کہا جارہا ہے کہ قومی ٹیم اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔



Source link

متعلقہ

سرفراز احمد کی ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پوری بھارتی سیلکشن کمیٹی برطرف

Swat Voice Editor

دھانی یا حسنین؟ بابر اعظم کے لیے نئی مشکل

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy