قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کل انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کیلئے دستیاب ہوں گے۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق شاہین شاہ آفریدی میچ پریکٹس کیلئے وارم اپ میچ کھیلیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ فخر زمان ابھی مزید ری ہیب میں حصہ لیں گے وہ برسبین میں کرکٹ ٹریننگ بھی جاری رکھیں گے۔
🦅🇵🇰🫂@iShaheenAfridi and @FakharZamanLive reunite with Pakistan’s #T20WorldCup squad in Brisbane 🤗#WeHaveWeWill pic.twitter.com/aL5dZRtj0M
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 16, 2022