Swat Voice
Sport

یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

Collage Maker 16 Oct 2022 02.10 PM - یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں قومی ٹیم کے پہلے کپتان عبدالحفیظ کاردار اور سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر یونس خان کو ہال آف فیم میں شامل کر لیا۔

اس سے قبل فضل محمود، عبدالقادر، حنیف محمد، ظہیر عباس، جاوید میانداد، وسیم اکرم اور وقار یونس بھی پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ ہیں۔

عبدالحفیظ کاردار اور یونس خان ووٹنگ کے ایک شفاف عمل کے بعد پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے ہیں۔

ووٹنگ کا یہ پینل جاوید میناداد، وسیم اکرم، وقار یونس ثنا میر، ڈاکٹر نعمان نیاز سمیت دیگر پر مشتمل تھا۔

اس ضمن میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہال آف فیم کا مقصد اپنے رول ماڈلز کی کامیابیوں کو سراہنا اور ان کی خوشیوں میں شامل ہونا ہے۔

e748c906a507 - یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل



Source link

متعلقہ

اگر بھارت پاکستان میں نہیں کھیلنا چاہتا تو جہنم میں جائے، جاوید میانداد

Swat Voice Editor

پاکستان کا بنگلادیش کو 168 رنز کا ہدف

Swat Voice Editor

ٹرولنگ کرنے پر عرفان پٹھان نے پاکستانیوں کو ”ویلے“ کہہ دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy