Swat Voice
Sport

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلا میچ پہلا اپ سیٹ، نمیبیا کی سری لنکا کو شکست

namibia - ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلا میچ پہلا اپ سیٹ، نمیبیا کی سری لنکا کو شکست


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا۔ نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےکوالیفائر روانڈ  کے پہلے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو55 رنز سے شکست دے دی۔164رنز  ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 108 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان

سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو مہنگا پڑ گیا۔ نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 163 رنز بنائے ۔

جین فریلنک 28 گیندوں پر 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جے جے سمٹ نے ناقابل شکست31 رنز کی اننگز کھیلی۔

 





Source link

متعلقہ

ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی

Swat Voice Editor

انگلش کھلاڑی بیمار، پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ مؤخر ہونے کا امکان

Swat Voice Editor

پاکستان انگلینڈ وارم اپ میچ ، شاہین آفریدی فٹ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy