Swat Voice
Sport

روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا

Sharma - روہت شرما کو ویرات کوہلی سے بہتر کیوں کہا؟ دوست نے دوست کو قتل کر دیا


بھارت میں روہت شرما کو سابق کپتان ویرات کوہلی سے بہتر کرکٹر کہنے پر دوست نے اپنے دوست کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقع بھارتی کی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا ہے،دونوں دوستوں میں اس بات پر جان لیوا لڑائی شروع ہوئی کہ ان کے پسندیدہ کرکٹرز میں سے کون بہتر کھلاڑی ہے۔

ویرات کوہلی کے فین نے روہت شرما کے حامی اپنے دوست پر بوتل سے حملہ کیا اور پھر سر پر کرکٹ بیٹ دے مارا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔

عثمان قادر کی جگہ فخر زمان قومی ٹی 20 ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل

رپورٹ کے مطابق مقتول جس کی شناخت وگنیش کے طور پر کی گئی ہے،آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی حمایت کر رہے تھے جب کہ ملزم دھرم راج رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے حامی تھے۔

رپورٹس کے مطابق دھرم راج کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔



Source link

متعلقہ

پاکستان میں انگلش کرکٹرز کے کھانے کون بنائے گا؟

Saeed

مانچسٹر یونائیٹڈ نے میرے ساتھ دھوکا کیا، رونالڈو

Saeed

سیمی فائنل میں ہار دیکھ کربھارتی کھلاڑیوں کی اوٹ پٹانگ حرکتیں

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy