Swat Voice
Sport

ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائرز، کل دو میچ کھیلے جائیں گے

t20 1 - ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائرز، کل دو میچ کھیلے جائیں گے


آسٹریلیا میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز کل ہو گا۔

پہلے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی جب کہ دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کا مقابلہ نیدر لینڈ سے ہو گا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 22 اکتوبر سے ہو گا، ٹورنامنٹ کے پہلے روز دو میچز کھیلے جائیں گے۔

آئی سی سی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، علیم ڈار شامل

پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے مدمقابل آئے گی جب کہ دوسرے میچ میں انگلینڈ اور افغانستان کا مقابلہ ہو گا۔

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنے سفر کا آغاز 23 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ سے کرے گا۔

 



Source link

متعلقہ

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

Saeed

بابر اعظم ہمارے مستقل کپتان ہیں، میں تو ان کا وزیر ہوں، شاداب خان

Saeed

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کہاں ہونے جا رہی ہے ؟

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy