Swat Voice
Sport

محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

Rizwan Batting 021 - محمد رضوان سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے


لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان رواں سال سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بیٹر محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ وہ اس سال ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

محمد رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ اپنے نام کیا، اس سے قبل یہ اعزاز بھارت کے سوریا کمار یادو کے پاس تھا۔ جنہوں نے سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: سہ فریقی ٹی 20 سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل جیت لیا

واضح رہے کہ بیٹر محمد رضوان گزشتہ سال بھی ٹی 20 بین الاقوامی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے اور سال 2021 میں انہوں نے 26 اننگز میں ایک ہزار 326 رنز بنائے تھے۔



Source link

متعلقہ

یونس خان اور عبدالحفیظ کاردار پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

Swat Voice Editor

پاک بھارت ٹاکرا احمد آباد میں شیڈول، پی سی بی نے آئی سی سی سے وقت مانگ لیا

Swat Voice Editor

کراچی ٹیسٹ، پاکستان کو وائٹ واش سے بچنے کا چیلنج درپیش

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy