Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات ،سکول وین حملے کی تفتیش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

SAIFFFF - سوات ،سکول وین حملے کی تفتیش کی جا رہی ہے، بیرسٹر سیف

سوات وائس :  صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سوات میں طلبہ کے وین پر حملہ کے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ ایف آئی آر بھی درج ہو چکی ہے۔ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور عوام کی اُمنگوں کے مطابق دہشتگردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی کئی مخالف تنظیمیں اور دھڑے ہیں جو ریاستِ پاکستان کے ٹی ٹی پی سے امن مذاکرات کے مخالف ہیں اور ٹی ٹی پی کے نام پر سوات جیسی کاروائیاں کرکے ان مذاکرات کو سپوتاژ کرنا چاہتے ہیں جبکہ کالعدم ٹی ٹی پی کا ان کارروائیوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

متعلقہ

عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کرسکتے، مئیرشاہد علی

Swat Voice Editor

پولیس اور پاک فوج مشترکہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ ذیشان اصغر

Swat Voice Editor

دائمی امن کے لئے صحافیوں کا کردار نہایت اہم ہے، سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ ارشد خان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy