Swat Voice
Sport

ویمن ایشیا کپ سیمی فائنل:سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے123 رنز کا ہدف

Women Cricket Team - ویمن ایشیا کپ سیمی فائنل:سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے123 رنز کا ہدف


ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں  سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے123 رنز کا ہدف دے دیا۔

ویمن ایشیا کپ کے سیمی فائنل میںسری لنکا نے پہلے  کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 123 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستانی بالر نشرہ سندھو کی تباہ کن بالنگ نے سری لنکن بیٹرز کو ٹکنے نہ دیا۔

نشرہ سندھو نے 3 سری لنکن پلیئرز کو پویلین کی راہ دکھائی۔ نداڈار،سعدیہ اقبال، ایمن انور نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔،

سری لنکا کی ہرشتا نے سب سے 35 رنز بنائے۔انوشکا نے 26 جبکہ  نیلاکشی نے 14 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ  بھارت پہلے سیمی فائنل میں تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل  میں پہنچ گیا ہے۔

 



Source link

متعلقہ

پی ایس ایل 8 میں اب تک کے 5 بہترین نوجوان کھلاڑی کون؟

Saeed

بنگلہ دیش اور بھارت کے میچ میں بارش، پاکستان کا اگر مگر شروع

Saeed

قومی کرکٹ ٹیم کا ایک اور فاسٹ باولر انجری کا شکار

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy