Swat Voice
Sport

حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ

haider ali - حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ


حیدر علی آج بھی صفر پر آوٹ، پورے سال 9 میچز میں 60 رن بنا سکے۔

حیدرعلی کو آصف ، خوش دل اور افتخار کی طرح اس سال ورلڈ کپ سے پہلے چانس پر چانس دیا لیکن وہ ان سے فائدہ نہیں اٹھا سکے، حیدر علی کا اس سال سب سے بڑا اسکور 18 رن رہا۔

انھوں نے ان 9 میچز میں صرف 3 چوکے اور 2 چھکے لگائے ، حیدر کا فی میچ ایورج صرف 9 رن فی میچ رہا، ان آٹھ میچز میں زیادہ تر حیدر علی کو پہلی اننگ میں موقع ملا یعنی ہدف کا پریشر بھی نہیں ملا لیکن وہ پھر بھی ناکام رہے۔



Source link

متعلقہ

محمد رضوان نے بابراعظم کا ریکارڈ برابر کر دیا

Swat Voice Editor

کراچی ٹیسٹ:پاکستانی ٹیم کی اننگز 304 رنز پر ختم، انگلینڈ کا بھی ایک آوٹ

Swat Voice Editor

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy