Swat Voice
Sport

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

england4 - انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا


انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ای سی بی کی طرف سے اعلان کردہ ٹیم میں کپتان بین اسٹوکس، ہیری بروک، جیمی اوورٹن، زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی رابنسن، کیٹن جیننگز، لیام لیونگ اسٹون، جیمز اینڈرسن شامل ہیں۔

دیگر کھلاڑیوں میں اولی پاپ، ول جیکس، مارک ووڈ، جو روٹ، بین فوکس اور جیک لیچ بھی شامل ہیں۔

ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی

خیال رہے کہ دونوں ٹیمز کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی۔

پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی، دوسرا 9 دسمبر سے ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔

Fe28TXWXkAEiuZD?format=jpg&name=small - انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا



Source link

متعلقہ

دوسرا ٹی 20، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Swat Voice Editor

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

Swat Voice Editor

وہی میدان وہی جذبہ، پاکستان نئی تاریخ رقم کرنے کو تیار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy