Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سیدو شریف میں غیرت کے نام پرایک شخص قتل

Untitled 1 - سیدو شریف میں غیرت کے نام پرایک شخص قتل

سوات وائس : سوات کے علاقہ سیدوشریف اخون بابا  میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنی بیوی اور اس کے اشنا پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے جان زادہ سکنہ دیر موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ ایس ایچ او سیدو شریف فضل رحیم کے مطابق ملزم کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ

عوام مزید مہنگائی برداشت نہیں کرسکتے، مئیرشاہد علی

Swat Voice Editor

سوات میں برف پگھل چکی ہے اور گرمی بھی بڑھ گئی ہے، مراد سعید

Swat Voice Editor

سیراج الحق سوات کا دورہ کریں گے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy