Swat Voice
Sport

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 131 رنز کا ہدف دے دیا

1665466744 babar 2 - تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 131 رنز کا ہدف دے دیا


تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لیںڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے 131 رنز کا ہدف 16 ویں اوور میں پورا کر لیا۔

پاکستان کی پوری بیٹنگ لائن ایک بار پھر فیل ہو گئی، بابر رضوان کے آوٹ ہوتے ہی ٹیم پرفارم کرنا بھول گئی۔

ٹاس جیت کر پاکستان نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم نے اوپننگ کی، پاکستانی کی پہلی وکٹ 30 رنز پر گری ، نیوزی لینڈ کے بولر بریس ویل نے محمد رضوان کو آوٹ کیا وہ صرف 16 رنز بنا سکے، شان مسعود 14، شاداب خان  8، بابر اعظم 21 رنز بنانے میں کامیاب ہو سکے۔

افتخار احمد 27، حیدر علی 8 اور محمد نواز صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ آصف علی 25 رنز پر بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈین بیٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری

پاکستان کی اننگ میں کوئی چھکا نہیں لگا، پاور ہٹرز افتخار ، حیدر علی اور محمد آصف نے 58 گیندیں کھیلی ایک بھی چھکا نہیں لگایا،  افتخار نے 27 گیندیں کھیلیں ، حیدر نے 11 اور آصف نے 20 گیندوں کا سامنا کیا،  تینوں نے آخری اوورز میں بیٹنگ کے دوران صرف چھ چوکے لگائے۔

افتخار اور آصف کی پاور ہٹنگ کے دوران سست بیٹنگ دونوں نے 47 گیندیں کھیلیں 52 رن بنائے۔

 



Source link

متعلقہ

قومی اسکواڈ دوبارہ جوائن کرنے کیلئے پرجوش ہوں، شاہین شاہ آفریدی

Swat Voice Editor

بابر اور رضوان کی جوڑی نے اوپننگ پارٹنر شپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، ٹم ساوتھی کپتان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy