Swat Voice
Sport

محمد رضوان پلئیرآف دی منتھ

Rizwan - محمد رضوان پلئیرآف دی منتھ


آئی سی سی نے پلئیر آف دا منتھ کا اعلان کر دیا گیا، محمد رضوان اپنی بہترین کارکردگی کی وجہ سے پلئیرآف دی منتھ قرار دئیے گئے۔

محمد رضوان کو بہترین کارکردگی پر ستمبر کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا، محمد رضوان نے 10 میچوں میں 7 نصف سنچریاں بنائیں، جبکہ  انگلینڈ سیریز میں 63.20 کی اوسط سے 316 رنز بنائے۔

واضح رہے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ایوارڈ جیتنے پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں، اعزاز میرے اعتماد میں مزید اضافہ کریگا،اپنی کارکردگی سے خوش ہوں، اچھی کارکردگی کا تسلسل آسٹریلیا میں جاری رکھنے کی کوشش کرونگا۔

محمد رضوان نے اپنا اعزاز سیلاب متاثرین کے نام کردیا کہا امید ہے یہ اعزاز سیلاب متاثرین کے چہرے پر خوشی بکھیر دےگا۔





Source link

متعلقہ

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Saeed

ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ، آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

Saeed

نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص، اسپتال داخل

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy