Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

امن وامان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں،پنڈی میں احتجاج کریں گے، مراد سعید

Murad saeed - امن وامان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں،پنڈی میں احتجاج کریں گے، مراد سعید

سوات وائس :  سابقہ وفاقی وزیر و رہنماء پاکستان تحریک انصاف مراد سعید نے کہا ہے کہ سوات میں امن و امان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ کبل میں پریچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے ریاستی داروں کے ساتھ اس معاملے پر بات کی ہے،افغانستان مذاکرات میں بیرسٹر سیف نے پختونخواہ حکومت کی نہیں ریاست کی نمایئندگی کی تھی، سوات کے کشیدہ حالات پر راولپنڈی میں احتجاجی مظاہرہ کیا جایئگا، مراد سعید نے کہا کہ سرحد وں پر باڑ کے باوجود دہشت گردوں کا انا سوالیہ نشان ہے، میں نے سوات میں بد امنی کی بات کی تو سوشل میڈیا پر میرے خلاف کمپیئن چلائی گئی، سوات میں بد امنی پھیلائی گئی تو ملک بھر میں مظاہرے کئے جائیں گے۔

متعلقہ

وزیر اعلیٰ محمود خان نے سوات موٹر وے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Saeed

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور اور خیبر گرلز میڈیکل کالج کی میڈیکل سوسائٹی نے مٹہ دارمئی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔

Saeed

آل گورنمنٹ گرینڈ الائنس کا اساتذہ پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy