Swat Voice
Sport

بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار

1664185143 babar 3 - بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار


آئی سی سی نے بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل فارمیٹ کی بہترین اوپننگ جوڑی قرار دے دیا.

آئی سی سی نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ٹاپ اوپپنگ بلے بازوں کی فہرست جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں:محمد رضوان پلئیرآف دی منتھ

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے ٹاپ تھری میں موجود دو پاکستانی اوپنر بلے بازوں محمد رضوان اور بابر اعظم کو بہترین اوپننگ جوڑی قرار دیا ہے۔

کپتان بابر اعظم اور اسٹار کیپر بلے باز محمد رضوان نے  ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میں کسی بھی دوسرے اوپننگ جوڑی کے مقابلے میں ایک ساتھ سب سے زیادہ رنز بنائےہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹیم کی کارکردگی اوپر جارہی ہے، ورلڈکپ میں بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترینگے، بابر اعظم

پاکستان کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم اور محمد رضوان گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ تھری اسکورر میں  شامل تھے۔





Source link

متعلقہ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل

Swat Voice Editor

بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

Swat Voice Editor

فیفا ورلڈ کپ 2022 اب تک کا مہنگا ترین ٹورنامنٹ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy