Swat Voice
Sport

اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ

football - اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا، پاکستان بھی ایونٹ کا حصہ


اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال ورلڈ کپ کل سے شروع ہوگا۔ پاکسانی ٹیم کل اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کل سے دوحا میں شروع ہو گا۔اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان سمیت 24 ممالک کی 28 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

چوتھے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کیلیے پاکستانی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں ۔ پاکستانی ٹیم گروپ اے میں شامل ہے ۔ قطر، سوڈان اور بوسنیا کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہیں ۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں گرین شرٹس کی پریکٹس جاری ہے ۔ پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ کل سوڈان کےخلاف کھیلے گی۔



Source link

متعلقہ

پشاور کے فینز اپنے شہر میں پی ایس ایل انٹرنیشنل کرکٹ دیکھنے کو بیتاب ہیں ، جاوید آفریدی

Swat Voice Editor

2nd Swat Marathon Held at Malam Jabba today.

Swat Voice Editor

پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy