Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سکول وین فائرنگ واقعہ، نشاط چوک میں اساتذہ اور طلباء سراپا احتجاج

Protest 3444 - سکول وین فائرنگ واقعہ، نشاط چوک میں اساتذہ اور طلباء سراپا احتجاج

سوات وائس :  تحصیل چارباغ کے علاقے گلی باغ میں اسکول کی وین پر فائرنگ واقعے کے بعد مینگورہ کے نشاط چوک میں پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ اور طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر نعرے بھی درج تھے ۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اساتذہ نے کہا کہ یہ ریاست کی ناکامی ہے کہ وہ سکول کے بچوں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی، ہم مزید بد امنی اور دہشت گردی کا شکار نہیں ہو سکتے اور ناہی ہم اب چھپ رہنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ملزمان کو گرفتار کیا جائے بصورت دیگر ہر چوک اور ہر چوراہے پر احتجاج کی کال دیں گے۔

متعلقہ

سوتیلے بھائیوں کا خاتون کے ساتھ بدفعلی، خاتون پریس کلب پہنچ گئی

Swat Voice Editor

چارباغ ، سکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، ایک طالب علم زخمی

Swat Voice Editor

سوات کے علاقہ کبل میں رات کی تاریکی میں نامعلوم چوروں نے ہزاروں مالیت کی بیٹری ٹارور سے چوری کرلی ،مقدمہ درج کرلیا گیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy