Swat Voice
Sport

قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن، نسیم شاہ نے باولنگ شروع کر دی

naseem shah - قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن، نسیم شاہ نے باولنگ شروع کر دی


نیوزی لینڈ میں قومی اسکواڈ کا لنکن یونیورسٹی کے انڈور ہال میں دوسرا ٹریننگ سیشن، نسیم شاہ نے وائرل انفیکشن سے صحت یاب ہونے کے بعد باولنگ شروع کردی۔

قومی فاسٹ باولر محمد حسنین نے بھی ٹریننگ شروع کردی ہے، فاسٹ باولرز کل کے میچ کے لیے سلیکشن کے لیے دستیاب ہونگے، قومی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں حصہ لیا، جبکہ  ٹریننگ سیشن چار گھنٹے تک جاری رہا، کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان اپنا تیسرا میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، ہیگلے اوول میں شیڈول میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔



Source link

متعلقہ

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Swat Voice Editor

ایشیا کپ پاکستان میں ہونیکا امکان، بھارت سے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے

Swat Voice Editor

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy