Swat Voice
Sport

کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر

ronaldo - کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر


اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو  کلب فٹبال میں 700 گول  کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے۔

پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر اور ایورٹن کے درمیان پریمیئر لیگ کے میچ میں  کلب فٹبال کا 700واں گول کر کے تاریخ رقم کردی۔

یہ بھی پڑھیں:گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی

وہ کلب فٹبال میں 700 گول کرنے والے پہلے فٹالر ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو نے 5 کلبز کی جانب سے کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔

انہوں نے ریال میڈرڈ کی لیے 450، یووینٹس کیلئے 101 اور اسپورٹنگ لزبن کیلئے 5گول کیے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ پہلے دور میں 118 اور موجودہ دور میں 26 گول اسکور کیے ہیں۔

 

 

 



Source link

متعلقہ

شاہین نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں سے ناراض

Swat Voice Editor

پاکستانی بولر احسان اللہ کے خونی باؤنسر نے شعیب اختر کی یاد تازہ کردی

Swat Voice Editor

انگلینڈ سے تاریخی فتح، بابر اعظم کے نام بڑا اعزاز

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy