Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

بائی پاس روڈ واقعہ، سوات بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

Swat bar - بائی پاس روڈ واقعہ، سوات بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

سوات وائس : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات نے  اینگرو ڈھیرئ میں کل پيش آنے والے  واقعه کی جوڈشینل انکوائری کا مطالبہ کرتی ہے۔ ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے  باپ بیٹے کے قتل پر  سیکورٹی فورسز کے جانب سے جاری کردہ بیان، مقامی لوگوں اور لواحقین کے بیانات میں تضاد ہے، لہذا اس بنیاد پر واقعہ کی فوری جوڈیشل انکوائری ناگزیر ہے،تاکه ذمہ داروں کا تعین ہواور مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ هو۔ جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات سلیمان خان ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات  مقابلہ کے حوالے سے آزادانہ رپورٹس دینے  پرمقامی صحافیوں خراج تحسین پیش  کرتی ہے۔

متعلقہ

فضل حکیم خان سے وائس چانسلر حسن شیر کی ملاقات

Saeed

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائے ہاکی چیمپئین شپ کا باقاعدہ کاآغاز

Saeed

ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy