Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سوات میں جلسے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں ،ڈپٹی کمشنر سوات

DC234 - سوات میں جلسے جلوسوں پر کوئی پابندی نہیں ،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات وائس: ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے کہا ہے کہ سوات میں جلسے اور جلوس پر کسی قسم کی  پابندی نہیں،عوام اپنے پر امن احتجاج روڈ اور چوکوں کے بجائے  گراونڈز میں کر سکتے ہیں،جاری کردی نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سڑکوں اور چوکوں پر جلسے اور جلوس سے  عوام، طلباء و طالبات ، بزرگ، بچوں ، خواتین،سیاحوں اور مریضوں کو امد رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے,نوٹیفکیشن میں یہ کہی نہیں لکھا کہ پرامن احتجاج پر پابندی ہوگی،سڑکوں اور چوک بند کرنے کے خلاف دفعہ 144کا نفاذ ہوگا، پرامن احتجاج سب کا حق ہے ، پر امن احتجاج کے روکنے کے خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

متعلقہ

وزیراعظم سے استعفیٰ لینے والے خود استعفوں کا اعلان کر گئے، امیر مقام

Swat Voice Editor

ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 

Swat Voice Editor

چوروں نے میرے گھر کا صفایا کرکے جمع پونجی لوٹ لی،عمر ڈھیر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy