Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سیدو شریف، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جاں بحق،ایک زخمی

dead 2 - سیدو شریف، فائرنگ کے تبادلے میں ایک جاں بحق،ایک زخمی

سوات وائس : سوات کے صدر مقام سیدو شریف میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے تبادلے  میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سیدو شریف فریقین کے مابین  فائرنگ کا تبادلہ ہوا  جس میں عباس خان ولد ظاہر شاہ جاں بحق اور میانگل ہلال شدید زخمی ہوگیا جنہیں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ

امن وامان کو خراب کرنے کی اجازت نہیں،پنڈی میں احتجاج کریں گے، مراد سعید

Saeed

نجی تعلیمی ادارے صوبائی حکومت کے ساتھ تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں،سیکرٹری انفارمیشن خیبر پختونخوا ارشد خان

Saeed

آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy