Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

بائی پاس روڈ واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا احتجاج

Protest new - بائی پاس روڈ واقعے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا احتجاج

سوات وائس :  مینگورہ بائی پاس روڈ  واقعے میں جاں بحق افراد کے  لواحقین نے اہینگرو ڈھیرئی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرہ نے دونوں لاشوں پر سڑک پر رکھ کر شدید نعرہ بازی کی۔ جاں بحق  علی سید کے بیٹے اور انیس کے بھائی وقاص احمد کا کہنا تھا کہ ان کے بھائی اور والد کو بے گناہ قتل کیا گیا ہے، پیسوں کے لین دین پر انہیں مارا گیا اور پھر دہشت گرد قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مجھے انصاف نہیں ملتا، میرے والد اور بھائی کے قاتل گرفتار نہیں کئے جاتے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔

متعلقہ

لوکل گورنمنٹ ملازمین کا غنڈہ گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Saeed

تعلیمی اداروں میں سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر سوات

Saeed

مینگورہ، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند جاں بحق

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy