Swat Voice
Sport

حیدر علی، افتخار اور آصف علی کا بیٹنگ آرڈر کیا ہے ؟

Haider Iftikhar Asif - حیدر علی، افتخار اور آصف علی کا بیٹنگ آرڈر کیا ہے ؟


نیوزی لینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی جاری سیریز میں مینجمنٹ پر سوال اٹھ گئے۔ حیدر علی، افتخار اور آصف علی کا بیٹنگ آرڈر کیا ہے ؟

کیا آپ کے خیال میں آج مڈل آرڈر میں تبدیلی کر کے صحیح فیصلہ کیا گیا؟ آج ٹیم مینجمنٹ نے حیدر علی، افتحار اور آصف علی کا بیٹنگ آرڈر شاداب اور نواز سے نیچے کر دیا۔

حیدر علی کی بیٹنگ تب آئی جب جیت یقینی ہوچکی تھی اور شان مسعود جب آوٹ ہوئے تب 14 اوورز باقی تھے، اسی طرح شاداب آوٹ ہوئے تو 7 اوورز باقی تھے۔

حیدر علی نے آج کے میچ سمیت پورے سال میں 7 میچز میں صرف 52 رنز بنائے جبکہ افتخار احمد نے 16 میچز میں 232 رنز بنائے۔ آصف علی نے 13 میچز میں 82 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: تین ملکی سیریز، پاکستان کی نیوزی لینڈ میں دوسری فتح، کیویز بھی زیر

اب سوال یہ ہے کہ کیا ان تینوں کو آج نیچے رکھ کر ان پر اعتماد کیا گیا ؟ کیا ان تینوں کو نیچے رکھنا آج کی حکمت عملی تھی ؟ کیا یہ تینوں زیادہ گیندوں کے کھلاڑی نہیں؟اور کیا یہ تینوں آخری گیندوں کے کھلاڑی نہیں؟

ان سوالات کے جواب میں اپنے کمنٹس ہمیں بتائیں اور ہمیں فیس بک، یو ٹیوب، انسٹا اور ٹوئٹر پر فالو، لائیک اور سبسکرائب کریں۔



Source link

متعلقہ

ارجنٹینا میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان

Swat Voice Editor

انگلینڈ سے تاریخی فتح، بابر اعظم کے نام بڑا اعزاز

Swat Voice Editor

انضمام الحق کا بابر اعظم اور فخر زمان کو مشورہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy