Swat Voice
Sport

ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ:پاکستان سیمی فائنل میں

snoker championship - ورلڈ اسنوکر چیمپین شپ:پاکستان سیمی فائنل میں


ملائیشیا میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

پاکستان کی ٹیم نےورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ  کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست دے کر سیمی فانئنل میں جگہ بنا لی۔پاکستان کے بابر مسیح اور احسن رمضان  نے  بھارت کے لکشمن روت اور کمال چاولا کو زیر کیا۔

یہ بھی پڑھیں:تین ملکی سیریز، پاکستان کی 148 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ، کپتان کی ففٹی

احسن رمضان نے دونوں سنگلز جیتے، بابر کو ایک سنگل میں کامیابی حاصل ہوئی جب کہ ایک میں شکست ہوئی۔دو ڈبلز میں سے ایک پاکستان اور ایک انڈیا جیتا

سیمی فائنل میں جانے کے بعد پاکستانی جوڑی کا میڈل کنفرم ہوگیا۔ سیمی فائنل  میں پاکستانی جوڑی ملائشیا کے مدمقابل ہو گی۔



Source link

متعلقہ

ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

Swat Voice Editor

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، ٹم ساوتھی کپتان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy