Swat Voice
Sport

سوریا کمار یادیوو پسندیدہ کھلاڑی ہیں، کبھی رینکنگ کا نہیں سوچا، محمد رضوان

rizwan 3 - سوریا کمار یادیوو پسندیدہ کھلاڑی ہیں، کبھی رینکنگ کا نہیں سوچا، محمد رضوان


قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ سوریا کمار یادیو ان کے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ ہمارا موازانہ نہیں بنتا وہ مڈل آرڈر اور میں اوپنر بیٹر ہوں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی نمبر ون پوزیشن یا رینکنگ کا سوچا نہیں، ٹیم کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نمبر ون اور مین آف دی میچ سے متعلق سوچنا انسان کو منفی سمت کی طرف لے جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات ایسی پچز ملتی ہیں جہاں 40 گیندوں پر 60 رنز بنانے پڑتے ہیں جب کہ بنگلہ دیش جیسی کنڈیشنز میں جہاں 125 رنز کا ہدف مشکل ہو جاتا ہے۔

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

محمد رضوان نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے میچ میں دباو ہوتا ہے، ہم نے پچھلے ایک سال میں بھارت سے اچھا مقابلہ کیا ہے، ورلڈ کپ میں بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

Swat Voice Editor

آصف علی کی بگ بیش میں دھواں دار بیٹنگ

Swat Voice Editor

بابر اعظم سب سے زیادہ انٹرنیشنل ففٹی پلس کرنے والے پلیئر بن گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy