Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مینگورہ پولیس کی کارروائی، مرغیوں کی لڑائی پر قمار بازی کرنے والے گرفتار

Mingora Police - مینگورہ پولیس کی کارروائی، مرغیوں کی لڑائی پر قمار بازی کرنے والے گرفتار

سوات وائس :  مینگورہ پولیس نے مرغیوں کی لڑائی پر قمار بازی کرنے والے افراد کو گرفتار کرلیا، متعداد افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن طارق خان نے پولیس نفری کے ہمراہ ایک کارروائی کی جس میں درجنوں افراد مرغیوں کو لڑوا رہے تھے اور اس پر جوا کھیل رہے تھے۔ پولیس نے موقع پر ہی متعداد افراد کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کرلیا جبکہ بیشتر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن طارق خان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہے اور کسی کو بھی قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی ۔

متعلقہ

پولیس افسران اور نوجوان آمن وامان برقرار رکھنے پر پوری توجہ مرکوز کرے،آر پی او ملاکنڈ

Swat Voice Editor

ناقص کام کے ذمہ دار کنسلٹنٹس اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Swat Voice Editor

دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ، کانجو میں بجلی مین لائن کے پولز اکھڑنے کا خدشہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy