Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

firing 22 - مٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوات وائس : مٹہ کے علاقہ سخرہ میں مامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے تاجر رحمان ولد مومن خان سکنہ گوہل سخرہ کو قتل کردیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول باغات کا کاروبار کرتا تھا ، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ

ڈویژن بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں،نو کلو گرام آفیون برآمد

Saeed

پاکستان سویٹ ہوم اور خپل کور فاونڈیشن کے طرف سے سیلاب زدگان میں امداد تقسیم

Saeed

‘پاکستان میں دل کی بیماریاں وباء کی شکل اختیار کر رہی ہے ‘

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy