Swat Voice
Sport

پاکستان کی بھارت کو شکست

asia cup - پاکستان کی بھارت کو شکست


ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے دیا گیا 138 رنز کا ہدف  بھارتی ٹیم حاصل نہ کر سکی،  ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں یہ پاکستان کی بھارت کے خلاف تیسری کامیابی ہے۔ 

ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں ندا ڈار نے بھارت کے خلاف پاکستان کی جانب سے ویمن ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور بنایا، ندا ڈار نے ایشیا کپ کے میچ میں 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس سے قبل ویمن ٹی ٹوئنٹی میں کسی پاکستانی پلیئر کا سب سے بڑا اسکور 53 تھا۔





Source link

متعلقہ

پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا

Swat Voice Editor

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

Swat Voice Editor

اروشی روٹیلا کون ہے، میں نہیں جانتا،نسیم شاہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy