Swat Voice
Sport

آصف علی کی بغیر 50 کے 50

asif - آصف علی کی بغیر 50 کے 50


آصف علی کی ففٹی کے بغیر ٹوینٹی ٹوینٹی کی ففٹی ہو گئی.

آصف علی نے اپنے پچاس ٹی ٹوینٹی مکمل کرلئے ہیں ، دلچسپ بات یہ ہے کہ  وہ آج تک کسی بھی میچ میں ایک بھی ففٹی نہیں بنا سکے۔

آصف علی کا سب سے زیادہ اسکور 41 رن ناٹ آوٹ ہے، آصف علی نے اب تک اپنے پچاس میچ میں 514 رن بنائے، جس میں 23 چوکے اور 34 چھکے لگائے، انہوں نے کل 379 گیندیں کھیلی ہیں جبکہ اسٹرائیک ریٹ  135.62 رہا۔

آصف علی نے ان پچاس میں سے چار پانچ میچز اپنی مختصر اننگ سے ضرور جتوائے لیکن زیادہ تر میچز میں زیادہ اسکور نہیں بنا پائے۔





Source link

متعلقہ

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Swat Voice Editor

فخر زمان کی جگہ محمد حارث اسکواڈ میں شامل

Swat Voice Editor

ماضی میں جو غلطیاں کیں اس کی سزا ملی ہے، شان مسعود

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy