Swat Voice
Sport

ویسٹ انڈین بیٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری

rahkeem cornawal - ویسٹ انڈین بیٹر کی ٹی ٹوئنٹی میں ڈبل سنچری


ویسٹ انڈیز کے بھاری بھرکم بیٹر راحکیم کورنوال نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈبل سنچری اسکور کر دی۔

سوشل میڈیا پر ویسٹ انڈین بیٹر کی بلے بازی کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ میدان کے چاروں اطراف چھکوں اور چوکوں کی بارش کر رہے ہیں۔

امریکی ٹی ٹوئنٹی لیگ اٹلانٹا اوپن میں اٹلانٹا فائر کی نمائندگی کرتے ہوئے راحکیم کورنوال نے اسکوائر ڈرائیو کے خلاف صرف 77 گیندوں پر 205 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

ان کی اننگز میں17 چوکے اور 22 چھکے شامل تھے۔اٹلانٹا فائر نے مقررہ 20 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 326 رنز بنائے۔





Source link

متعلقہ

ایک ہزار دن سے نمبر ون بابراعظم کی پوزیشن کو خطرہ!

Swat Voice Editor

پاک نیوزی لینڈ میچ، سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم پر تنقید

Swat Voice Editor

کیچ چھوڑنے پر دھمکیاں، ہربھجن ارشدیپ کے دفاع میں سامنے آ گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy