Swat Voice
Sport

ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی

pakistan team - ٹی 20 سیریز: انگلینڈ سے شکست، قومی ٹیم چوتھی پوزیشن پر چلے گئی


انگلینڈ کے خلاف سات میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم آئی سی سی رینکنگز میں تیسری سے چوتھی پوزیشن پر چلے گئی۔

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی ٹیم رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔

بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھانے والی ٹیم جنوبی افریقہ نے پاکستان سے تیسرے پوزیشن چھین لی ہے۔

نیوزی لینڈ: سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی جھلک

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ریکنکنگ میں بھارت کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ انگلینڈ کی دوسری اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔

ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی چھٹی، ویسٹ انڈیز کا ساتواں نمبر ہے۔ سری لنکا آٹھویں، بنگلہ دیش کا نواں اور افغانستان کا دسواں نمبر ہے۔



Source link

متعلقہ

تین ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا، بابر اعظم

Swat Voice Editor

ون ڈے پلیئرز رینکنگ، بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

Swat Voice Editor

دنیا ہیرو مانتی ہے، پاکستانی میچ فکسر کہتے ہیں، وسیم اکرم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy